پاکستان پیپلزپارٹی کی عوامی حکومت نے قلیل عرصے میں عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو ترجیح دی، فیصل ممتاز راٹھور
جمعرات 30 اپریل 2026 18:43
(جاری ہے)
اس موقع پرزرعی ترقی، لائیو سٹاک کے فروغ اور دیہی معیشت کو مستحکم بنانے کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ اوورسیز کنونشن کے انعقاد کا مقصد بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو قومی دھارے میں شامل کرنا اور ان کی سرمایہ کاری کو ریاست میں لانا ہے، جبکہ زراعت کانفرنس کے ذریعے زرعی شعبے میں جدید اصلاحات متعارف کروانے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جاب فیسٹیول نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کی ایک اہم کڑی ہے، جس سے بے روزگاری کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، تاکہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ اور ریاست کی معیشت کو مضبوط بنایا جا سکے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت شفافیت، میرٹ اور عوامی خدمت کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے ترقی کا سفر جاری رکھے گی۔ اس موقع پر چوہدری علی شان سونی نے وزیراعظم کو اپنے محکمے کی کارکردگی اور آئندہ کے منصوبوں سے آگاہ کیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.