یورپی پارلیمنٹ پلس لگسمبرگ پر خالصتان کی آزادی کیلئے عظیم الشان مظاہرہ
جمعرات 30 اپریل 2026 20:54
(جاری ہے)
اس موقع پر امرتسر کے اکال تخت پر سکھ خالصتان کے اعلان کی 40ویں برسی منانے کا عندیہ دیا گیا اور وہ سکھ رہنما جنہوں نے آزادی کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں انکی یاد میں سکھ کمیونٹی ہمیشہ آواز بلند کرتی رہے گی۔
جبکہ یورپ بھر سے سکھ برسلز کے لکسمبرگ اسکوائر میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے "فریڈم ریلی" میں کثیر تعداد میں جمع ہوئے، سکھ تحریک آزادی خالصتان کا احتجاجی مظاہرہ دوپہر 12 سے 2 بجے تک جاری رہا۔سکھ فیڈریشن یوکے کی پریس ریلیز کے مطابق، برسلز پریس کلب میں شام 4 سے 6 بجے پریس کانفرنس ہوگی، جس کا لائیو فیڈ شیئر کیا جائے گا۔ کلیدی پیغامات میں بھارت کی 1948 کی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہ کرنے، حق خود ارادیت کے حقوق کی خلاف ورزی اور ہندوتوا کے ذریعے ہندو راشٹرا بنانے کی کوشش کو بھارت کے ٹوٹنے کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت سرکار سکھ کمیونٹی پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ کر ان کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے کے در پر ہے، سکھ رہنماں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے خالصتان کی آزادی کے لیے انکی تحریک کی حمایت کرنے کی درخواست کی۔سکھوں کا کہنا ہے کہ خالصتان سمیت نئی ریاستیں ابھریں گی، بھارت کم از کم 8 ریاستوں میں تقسیم ہوگا، جبکہ امریکا، چین، برطانیہ، جرمنی جیسے ممالک بھارت کو غیر معتبر سمجھ رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.