امریکی ٹیرف کے باعث برطانیہ کی امریکاکے ساتھ تجارت متاثر
ہفتہ 2 مئی 2026 09:05
(جاری ہے)
او این ایس کے مطابق امریکہ بدستور برطانیہ کا سب سے بڑا برآمدی شراکت دار اور تیسرا بڑا درآمدی شراکت دار ہے۔
یاد رہے کہ جنوری 2025 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے درآمدی اشیاء پر مختلف ٹیرف عائد کیے، جن میں اپریل 2025 میں برطانیہ سے آنے والی بیشتر اشیاء پر 10 فیصد عمومی ٹیرف بھی شامل ہے۔تاہم مئی 2025 میں دونوں ممالک کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا، جس کے تحت برطانوی گاڑیوں کی محدود تعداد پر ٹیرف میں کمی اور اسٹیل و ایلومینیم کی برآمدات پر ٹیرف ختم کرنے کی شق شامل ہے، بشرطیکہ وہ سپلائی چین کے سکیورٹی تقاضے پورے کریں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.