{برطانیہ میں امریکیوں کوخطرہ،امریکہ نے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا
ہفتہ 2 مئی 2026 17:55
(جاری ہے)
ادارے کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے خطرات میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے جس میں شدت پسند مذہبی اور انتہائی دائیں بازو کے عناصر شامل ہیں۔
حالیہ دنوں میں خاص طور پر یہودی اور اسرائیلی افراد اور اداروں کو نشانہ بنانے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ لندن کے علاقے میں 2 یہودی افراد پر حملے سمیت دیگر واقعات کے بعد کیا گیا ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ خطرے میں اضافہ صرف انہی واقعات تک محدود نہیں۔واضح رہے کہ امریکی سفارت خانے کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں یہ دوسرا سیکیورٹی انتباہ ہے جس میں شہریوں کو بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر محتاط رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.