ڈپٹی کمشنر اٹک کی زیر صدارت آر ٹی اے اجلاس ،ٹریفک سیفٹی اور ایل پی جی سلنڈرز پر سخت فیصلے
ہفتہ 2 مئی 2026 20:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران اور پولیس حکام نے شرکت کی، جہاں روڈ سیفٹی اور ٹریفک نظم و ضبط پر تفصیلی غور کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے جبکہ ایل پی جی سلنڈرز کی غیر قانونی ترسیل کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے افسران کو فیلڈ میں موثر نگرانی اور حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کی بھی ہدایت کی۔
مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
-
حکومت مالیاتی شعبے کی ترقی کیلئے پرعزم ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.