ہرنائی پریس کلب میں یوم صحافت کے حوالے سے تقریب کاانعقاد

اتوار 3 مئی 2026 16:32

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2026ء) عالمی یوم آزادی صحافت کے حوالے سے ہرنائی پریس کلب رجسٹرڈ میں یوم صحافت کے حوالے سے تقریب کاانعقاد کیاگیا ایک جلوس نکالا جسکی صدارت صدر ہرنائی پریس کلب محمد عارف ترین نے کی پریس کلب کے اراکین و عہدیداران نے شرکت کی

متعلقہ عنوان :