مغربی بنگال ، ''بی ایس ایف ''اہلکار نے کم عمر لڑکی کو بے حرمتی کانشانہ بنایا
اتوار 3 مئی 2026 20:43
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لڑکی کے والدین کی جانب سے ہری پال تھانے میں درج کرائی گئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ ساتویں جماعت میں زیر تعلیم ان کی بیٹی،اپنی ایک ہم جماعت کے ساتھ ٹیوشن سے گھر واپس آرہی تھی کہ نشے میں دھت مایک بی ایس ایف اہلکار نے اچانک اس کا ہاتھ پکڑا اور اسے گھنی جھاڑیوں کی طرف گھسیٹنے کی کوشش کی۔
جب اس نے مدد کے لیے پکارا تو قریبی گائوں والے اسے بچانے کے لیے پہنچ گئے جسکے بعد بی ایس ایف اہلکار نےا یک قبائلی گائوں کی طرف بھا گنے کی کوشش کی لیکن مقامی لوگوں نے پکڑ کر درخت سے باندھ دیا۔ بعد ازاں پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر اسے حراست میں لے لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.