پارلیمانی سیکرٹری نے فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز میں جدید ڈے کیئر سینٹر کا باقاعدہ افتتاح
پیر 4 مئی 2026 21:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈے کیئر سینٹر کا قیام خاص طور پر ان خواتین ڈاکٹروں اور سٹاف کے لیے معاون ثابت ہوگا جو اپنے ننھے بچوں کی دیکھ بھال کے باعث پیشہ ورانہ امور میں مشکلات کا سامنا کرتی ہیں۔
یہ سہولت نہ صرف ان کی کارکردگی میں بہتری لائے گی بلکہ ادارے کے مجموعی ماحول کو بھی مثبت بنائے گی۔اس موقع پر ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ طارق خان نیازی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشنز حافظ عثمان بھی پارلیمانی سیکرٹری کے ہمراہ موجود تھے۔ادارے کے انتظامی افسران نے حکومتِ پنجاب اور وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اس سہولت کو بہترین انداز میں چلانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔واضح رہے کہ حکومتِ پنجاب کی جانب سے مختلف سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں ڈے کیئر سینٹرز کے قیام کا سلسلہ جاری ہے تاکہ خواتین کو ایک سازگار اور معاون ورکنگ ماحول فراہم کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.