قومی احتساب بیورو نے 6 ارب روپے مالیت کی 80 ایکڑ سرکاری زمین واگزار کرلی
پیر 4 مئی 2026 21:40
(جاری ہے)
دستاویزات کے مطابق زمین یونیورسٹی کے قیام کے لیے اس شرط پر الاٹ کی گئی تھی کہ تین سال کے اندر تعمیر مکمل کی جائے گی، بصورت دیگر الاٹمنٹ منسوخ تصور ہوگی اور ادا کی گئی رقم ضبط کر لی جائے گی تاہم میسرز بحریہ ٹائون مقررہ مدت میں اس شرط کو پورا کرنے میں ناکام رہا۔
نیب کراچی کی انکوائری کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ زمین غیر قانونی طریقے سے الاٹ کی گئی تھی اور اس کی مالیت اربوں روپے ہے۔ نیب کی موثر کارروائی اور مداخلت کے نتیجے میں حیدر آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بحریہ ٹائون کی جانب سے ادا کی گئی جزوی رقم ضبط کرتے ہوئے زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی۔نیب حکام نے کہاکہ اس اقدام کے ذریعے قومی خزانے کو اربوں روپے کے ممکنہ نقصان سے بچایا گیا ہے جبکہ غیر قانونی الاٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.