ملتان زیادتی کے مقدمہ میں گرفتار دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا
منگل 5 مئی 2026 18:03
(جاری ہے)
استغاثہ کے مطابق مجرمان نے 2024 میں شاہ رکن عالم کے علاقے سے ایک خاتون کو اغوا کر کے فاطمہ جناح ٹاؤن منتقل کیا، جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس کی نازیبا وڈیوز بھی بنائی گئیں۔
واقعے کا مقدمہ ویمن پولیس سٹیشن میں متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا گیا، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کے ساتھ تفتیش مکمل کر کے چالان عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے شواہد اور گواہیوں کی روشنی میں جرم ثابت ہونے پر دونوں مجرمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔ فیصلے میں قرار دیا گیا کہ ایسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا تاکہ معاشرے میں قانون کی بالادستی قائم رہ سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.