مغربی کنارے میں آبادکاروں کی شدت پسندی سے اسرائیلی حکام بھی پریشان
منگل 5 مئی 2026 18:12
(جاری ہے)
نابلس، الخلیل اور دیگر علاقوں میں نئے غیر قانونی ٹھکانے قائم کیے گئے جبکہ کئی دیہاتوں کی سڑکیں بند کر دی گئیں، متعدد حملوں میں خواتین سمیت کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔
اسرائیلی فورسز نے زرعی علاقے مسمار کر دیے ہیں اور زمینیں فوجی مقاصد کے لیے ضبط کر لی گئی ہیں، 1 گاں میں 25 افراد پر مشتمل 4 خاندانوں کا گھر بھی گرا دیا گیا۔ادھر فلسطینی اتھارٹی کے لیے ٹیکس کی مد میں تقریبا 740 ملین شیکل کی رقم روک لی گئی ہے جس سے مالی بحران مزید شدید ہو گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں بھی صورتِ حال کشیدہ ہے جہاں اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت کئی افراد شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں شیئر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اب تک 72600 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں 86 فیصد طبی سامان ختم ہو چکا ہے جس سے اسپتالوں میں علاج متاثر ہو رہا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فورسز کی جانب سے امدادی قافلے کو سمندر میں روک لیا گیا ہے جبکہ جنگ بندی مذاکرات بھی تعطل کا شکار ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.