مریم نوازکا شکر گڑھ میں ملبے تلے دبنیں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

منگل 5 مئی 2026 21:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2026ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شکر گڑھ میں ملبے تلے دبنیں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اورشکر گڑھ سانحے کی متعلقہ حکام سے کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے زخمیوں کو تمام ممکنہ بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔