وزیراعلیٰ مریم نوازکا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پراظہار افسوس

منگل 5 مئی 2026 21:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2026ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چارسدہ میں حملے کے دوران جے یو آئی کے سابق ایم پی اے اور ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔