سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام معرکہ حق گیمز کے انعقاد کا اعلان
ہاکی ، کراٹے، سائیکلنگ ریس اور شیر لاہور دنگل کا انعقاد کیا جائے گا‘ ڈی جی سپورٹس پنجاب طارق قریشی
منگل 5 مئی 2026 20:45
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کہا کہ ہاکی ، کراٹے، سائیکلنگ ریس اور شیر لاہور دنگل کا انعقاد کیا جائے گا، ہاکی میچ 6 مئی کو شام 5بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم ،کراٹے کے مقابلے 7 مئی کوشام 5بجے جمنازیم ہال میں ہوں گے جبکہ سائیکلنگ ریس 8 مئی کو رات 8بجے سی بی ڈی میں منعقد کی جائے گی اسی طرح روایتی شیر لاہور دنگل 9 مئی کو شام 5بجے پنجاب سٹیڈیم میں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ معرکہ حق گیمز کے انعقاد کا مقصد پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنا اور نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کو یقینی بنانا ہے، معرکہ حق گیمزکا انعقاد صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی ہدایت پرکیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر ہاؤس کراچی میں ڈاکٹر شہباز علی ملک کی گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے ملاقات
-
وکالت نامہ موکل کی وفات کے ساتھ ختم، وکیل پر فوری اطلاع دینا لازم ہے ، سپریم کورٹ
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
مودی نے پہلگام میں ایک ناکام فالس فلیگ ڈرامہ رچایا‘ دشمن کو ہر محاذ پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں عمر قید پانے والے 2 ملزمان بری کردیا
-
معرکہ حق نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا کر قومی وقار کو بلند کیا، شازیہ مری
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن وسرزمین کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری کی عظیم مثال قائم کی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
ڈرائیور کی نوجوان بیوی، سرکاری نوکری د لوانے کا جھانسہ، بے آبرو کر دیا
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.