بلوچستان اسمبلی اجلاس ،مولانا ہدایت الرحمن گوادر میں سمندری ٹرالر مافیاء کیخلاف بینر اٹھا کر لے آئے
پارلیمانی سیکرٹری برکت علی رند کا مولانا ہدایت الرحمن سے پیسے لینے میں ملوث افراد کیخلاف ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ
منگل 5 مئی 2026 20:55
(جاری ہے)
پارلیمانی سیکرٹری ماہی گیری برکت علی رند نے کہا کہ مولاناہدایت الرحمن پیسے لینے کاثبوت دیں ملوث افراد کو معطل کروں گاجب بھی مولاناہدایت الرحمن نے نشاندھی کرتے ہیں ہم نے گشت کی ٹیمیں بھجوائی ہیں محکمہ فشریز کی ٹیموں پر فائرنگ تک ہوئی ہے مولاناہدایت الرحمن صرف الزام نہ لگائیں۔ بعدازاں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 8 مئی کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.