بلوچستان اسمبلی ،چار سدہ میں شہید کئے گئے مولانامحمد ادریس کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

منگل 5 مئی 2026 20:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2026ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چار سدہ میں شہید کئے گئے مولانامحمد ادریس کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر مولانا ادریس کے روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :