اے آئی کے ذریعے میری جعلی تصاویر تیار کر کے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئیں،اطالوی وزیراعظم
بدھ 6 مئی 2026 10:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اب لوگوں پر حملہ کرنے اور جھوٹی معلومات پھیلانے کے لیے کسی بھی حد تک جایا جا رہا ہے۔
مسئلہ صرف میری ذات تک محدود نہیں بلکہ اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ ڈیپ فیک ایک خطرناک ہتھیار ہے کیونکہ یہ دھوکہ دے سکتا ہے، لوگوں کو متاثر کر سکتا ہے اور کسی کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔ میں اپنا دفاع کر سکتی ہوں لیکن بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ایسا نہیں کر سکتے۔ اطالوی وزیراعظم نے عوام پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر کسی بھی مواد کو قبول کرنے یا شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیشہ ایک اصول ہونا چاہیے، یقین کرنے سے پہلے تصدیق کریں اور شیئر کرنے سے پہلے سوچیں۔ یاد رہے کہ اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی اس مسئلے پر پہلے بھی قانونی کارروائی کر چکی ہیں۔ دو سال قبل انہوں نے ایک شخص کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا، جس پر الزام ہے کہ اس نے ان کے چہرے کا استعمال کرتے ہوئے جعلی اور غیراخلاقی تصاویر تیار کیں اور انہیں آن لائن پوسٹ کیا۔ یہ مقدمہ تاحال چل رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.