آئی جی پنجاب عبدالکریم سے سی ایس ایس میں نمایاں کامیابی حاصل کرنیوالے انٹیلی جنس آفیسر محسن خالد کی ملاقات
محسن خالد کی ملک بھر میں دوسری پوزیشن، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں سلیکشن پر مبارکباد
بدھ 6 مئی 2026 19:36
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ محسن خالد نے سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کر کے نہ صرف محکمہ پولیس بلکہ پورے صوبے کا نام روشن کیا ہے۔
انہوں نے محسن خالد کو ہدایت کی کہ پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو بہتر انداز میں سمجھتے ہوئے جدید تقاضوں اور نئے آئیڈیاز کے تحت شہریوں کی بھرپور خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ محسن خالد سپیشل برانچ پنجاب میں بطور انٹیلی جنس آفیسر خدمات انجام دے رہے ہیں اور انہوں نے 2025 میں محکمہ پولیس میں شمولیت اختیار کی۔ آئی جی پنجاب نے محسن خالد کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ٹریننگ بھرپور تندہی، لگن اور محنت سے مکمل کریں تاکہ مستقبل میں ملک و قوم کی مزید بہترانداز میں خدمت کر سکیں۔مزید قومی خبریں
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
-
تحصیل گوجر خان سے نکلنے والے وسائل گیس اور پٹرولیم پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے،راجہ پرویزاشرف
-
سخاوت کرنے میں پاکستانیوں کاکوئی ثانی نہیں ‘چوہدری محمد سرور
-
وزیرِاعظم سے گورنر اور نگران وزیرِ اعلی سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.