وزیر داخلہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل کا جائزہ لیا
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے سکیورٹی نظام کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ،تمام متعلقہ ادارے ہم آہنگی کے ساتھ کام کریں.محسن نقوی
میاں محمد ندیم
جمعرات 7 مئی 2026
15:52
(جاری ہے)
مسافروں اور عازمین حج کا کہنا تھا کہ امیگریشن کا عمل انتہائی آسان اور تیز رفتار رہا اور کسی قسم کی دشواری پیش نہیں آئی، بین الاقوامی آمد پر تمام امیگریشن کانٹرز فعال تھے اور بروقت سہولت فراہم کی گئی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جوائنٹ سرچ چیک پوسٹ کا بھی جائزہ لیا اور سرچ سسٹم کو مزید موثر اور تیز تر بنانے کی ہدایت کی.
انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے سکیورٹی نظام کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے انہوں نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت اور سکیورٹی کو بیک وقت یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ مسافروں کو بلا تاخیر سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح ہے ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور، ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون شہزاد بخاری اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے.مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل کا جائزہ لیا
-
عدت میں نکاح کیس کے دوران خاور مانیکا پر تشدد کیس کی سماعت12مئی تک ملتوی
-
وفاقی آئینی عدالت نے زیرتعمیر عمارتوں پر ٹیکس کالعدم قرار دیدیا
-
14 اگست کو قوم کیلئے بہت بڑا سرپرائز ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
-
9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی راہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں میں 12 جون تک توسیع
-
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کیلئے لیوی رپورٹنگ کا نیا نظام متعارف
-
کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا، کسی نے شوق پورا کرنا ہے تو کرلے، ہم کھڑے ہیں
-
بھارت دہشت گردی اور اس کے ’معاون نظام‘ کو کچل دے گا، مودی
-
سعودی عرب کے فوجی تعاون اور فضائی حدود کے استعمال سے انکار کے بعد ٹرمپ”پراجیکٹ فریڈم“سے دستبردارہوئے.امریکی ادارے کا دعوی
-
بھارت کا دہشتگردی کا ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن ہو گیا، اس کو اب کوئی نہیں مانتا، ترجمان پاک فوج
-
ٹرمپ کو جنگ میں امن ڈیل کی امید، ایرانی ردعمل کا انتظار جاری
-
ایران کا جوہری معاملات پر مذکرات اور آبنائے ہرمزکے کنٹرول سے دستبردارہونے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.