وفاقی آئینی عدالت نے زیرتعمیر عمارتوں پر ٹیکس کالعدم قرار دیدیا
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں عدالت نے دائر کردہ اپیلوں پر سماعت کی اور مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا
میاں محمد ندیم
جمعرات 7 مئی 2026
15:48
(جاری ہے)
عدالت کے اس فیصلے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے سیکشن سیون ای کے تحت اب تک کیے گئے تمام اقدامات اور وصولیاں بھی قانونی طور پر ختم ہو گئی ہیں واضح رہے کہ انکم ٹیکس قانون کے اس سیکشن کے تحت زیر تعمیر عمارتوں اور جائیدادوں پر مخصوص ٹیکس عائد کیا گیا تھا جس پر رئیل اسٹیٹ سے وابستہ افراد کو شدید تحفظات تھے. اس سے قبل پشاور، بلوچستان اور اسلام آباد کی ہائی کورٹس نے بھی اس قانون کو غیر قانونی قرار دیا تھا، جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے اسے آئین کے مطابق قرار دیا تھا مختلف عدالتوں کے متضاد فیصلوں کے بعد معاملہ وفاقی آئینی عدالت پہنچا جہاں عدالت نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد 30 اپریل کو فیصلہ محفوظ کیا تھا قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ عدالت کے اس فیصلے سے ملک کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو براہ راست بڑا فائدہ پہنچے گا اور تعمیراتی صنعت میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہوگی.
مزید اہم خبریں
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش کامیاب نہ ہو سکی. امریکی جریدے کا دعوی
-
معاہدے کے امکانات روشن،ایران جوہری پروگرام جاری نہ رکھنے پر آمادہ ہو گیا. صدر ٹرمپ کا دعوی
-
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعوی، ویڈیو جاری
-
ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم
-
پنجاب میں آئندہ 3 ماہ معمول سے زیادہ بارشیں اور درجہ حرارت متوقع ہے. پی ڈی ایم اے
-
11 مئی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے. محکمہ موسمیات
-
وزیر داخلہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل کا جائزہ لیا
-
عدت میں نکاح کیس کے دوران خاور مانیکا پر تشدد کیس کی سماعت12مئی تک ملتوی
-
وفاقی آئینی عدالت نے زیرتعمیر عمارتوں پر ٹیکس کالعدم قرار دیدیا
-
14 اگست کو قوم کیلئے بہت بڑا سرپرائز ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
-
9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی راہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں میں 12 جون تک توسیع
-
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کیلئے لیوی رپورٹنگ کا نیا نظام متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.