چین عالمی پلیٹ فارمز پر ازبکستان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے، چینی وزیر اعظم
جمعہ 8 مئی 2026 18:10
(جاری ہے)
وسطی ایشیا تعاون میکانزم" کو مزید مضبوط بنانے، چاروں گلوبل انیشی ایٹوز پر عمل درآمد اور عالمی نظام کو زیادہ منصفانہ اور متوازن سمت میں آگے بڑھانے کے لیے بھی مشترکہ کوششیں کی جائیں گی۔
اس موقع پر ازبک وزیرِ اعظم عبداللہ عاریپوف نے کہا کہ ازبکستان ایک چین کے اصول کی مضبوط حمایت کرتا ہے اور چین کی جانب سے ازبکستان میں اصلاحات اور ترقی کے لیے فراہم کردہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ازبکستان "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر میں فعال شرکت جاری رکھے گا، دہشت گردی، انتہاپسندی اور علیحدگی پسندی جیسی"تین منفی قوتوں"کے خلاف تعاون کو مضبوط کرے گا، اور شنگھائی تعاون تنظیم و چین۔وسطی ایشیا میکانزم سمیت مختلف کثیرالجہتی فریم ورکس میں چین کے ساتھ ہم آہنگی کو مزید فروغ دے گا تاکہ دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.