لاہور، معذور شخص سڑک پار کرتے ہوئے رکشے کی زد میں آکر جاں بحق

جمعہ 8 مئی 2026 18:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2026ء) گرین ٹائون کے علاقے میں معذور شخص سڑک پار کرتے ہوئے رکشے کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ معذور شخص 25سالہ جہان خان کالج روڈ کے قریب سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار رکشہ کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔متوفی بصیر پور کا رہائشی تھا، لاش قانونی کارروائی کے پیش نظر مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :