جنگی دبائو کے باوجود بینکاری نظام مستحکم ہے، اماراتی سینٹرل بینک

ہفتہ 9 مئی 2026 13:03

ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2026ء) متحدہ عرب امارات کی معیشت پر جنگ کے اثرات، اماراتی سینٹرل بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے۔

(جاری ہے)

اماراتی بینکوں نے 6.2 ارب درہم ریلیف فراہم کیا، 65 ہزار سے زائد افراد اور کمپنیوں کو مالی سہولت فراہم کی۔ متاثرہ صارفین کو چھ ماہ تک قرض مخر کرنے کی اجازت دی جبکہ جنگی دبا کے باوجود بینکاری نظام مستحکم ہے۔