ایلینز بائبل میں ذکر کیے گئے گرے ہوئے فرشتے ہو سکتے ہیں، امریکی رکنِ کانگریس کا دعوی
ہفتہ 9 مئی 2026 22:27
(جاری ہے)
لارین بویبرٹ نے کہا ہے کہ خدا پوری کائنات کا خالق ہے، اس لیے یہ ممکن نہیں کہ صرف ہم ہی موجود ہوں، لیکن جتنا میں اس معاملے کا مطالعہ کرتی ہوں، اتنا ہی بائبل میں بیان کیے گئے گرے ہوئے فرشتوں اور نیفیلم کی باتیں ذہن میں آتی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بائبل میں کہیں یہ نہیں لکھا کہ یہ مخلوقات ختم ہو گئیں، اس لیے ممکن ہے کہ آج دیکھی جانے والی پراسرار چیزیں انہی کا ایک پہلو ہوں۔امریکی رکنِ کانگریس کا کہنا تھا کہ بعض مشاہدات پورٹلز یا دوسرے جہانوں کے دروازوں جیسے محسوس ہوتے ہیں اور یہ کہنا کہ صرف یہی دنیا موجود ہے، ایک محدود سوچ ہو سکتی ہے۔دوسری جانب پینٹاگون نے واضح کیا کہ جاری کی گئی فائلوں میں شامل تمام کیسز غیر حل شدہ ضرور ہیں، تاہم اب تک کسی بھی تحقیق میں زمین سے باہر ذہین مخلوق کے وجود کا حتمی ثبوت نہیں ملا۔امریکی حکومت کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں پرانی خفیہ رپورٹس، ناسا کے خلائی مشنز کے ٹرانسکرپٹس، ایف بی آئی ریکارڈز اور پراسرار فضائی مظاہر کی تصاویر و ویڈیوز شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.