نائب وزیرِاعظم کا علاقائی روابط کے فروغ، اقتصادی شراکت داریوں کے دائرہ کار میں توسیع، اور پیشہ ورانہ اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور
ہفتہ 9 مئی 2026 20:11
(جاری ہے)
انہوں نے علاقائی امن، اقتصادی تعاون اور جنوبی ایشیائی اداروں اور پیشہ اور افراد کے درمیان گہرے روابط کے فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کا بھی اعادہ کیا تاکہ ایک زیادہ مربوط اور خوشحال خطے کی تشکیل ممکن بنائی جا سکے۔اجلاس میں سافا کے صدر ہمایوں کبیر نائب صدر پربھن جھا اشفاق ٹولا ، عظیم صدیقی ، این کے مبین، کوثر عالم ذیشان اعجاز ، تشن سبھاسنگھے ، اور جنوبی ایشیا کے پیشہ ورانہ اداروں کے دیگر عہدیداران شامل تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
9 مئی کو سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار دی
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے جس کے بعد جعلی حکمرانوں کو ملک پر مسلط کیا گیا
-
عالمی منڈی میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود شہبازشریف حکومت کا قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن اقدام ہے
-
مغربی کنارے میں پھنسے غزہ کے باسی جن کا ’اب پیچھے کوئی گھر باقی نہیں بچا‘
-
حکومت نے مسلسل پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے
-
قیمتوں میں اضافہ عالمی نرخوں سے نہیں بلکہ لیوی اورٹیکس بڑھنے سے ہوا،مفتاح اسماعیل
-
حکومت نے جیٹ فیول بھی مہنگا کر دیا
-
پاکستان نے دشمن کو آپریشن بنیانٌ مّرصوص میں نظم و ضبط، درست حکمتِ عملی، بہادری اور قومی اتحاد کے ساتھ جواب دیا ، صدر مملکت آصف علی زرداری معرکہ حق کے موقع پر پیغام
-
معرکہٴ حق کے بعد اب معرکہٴ معیشت جیتنا ہوگا: احسن اقبال
-
نائب وزیرِاعظم کا علاقائی روابط کے فروغ، اقتصادی شراکت داریوں کے دائرہ کار میں توسیع، اور پیشہ ورانہ اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور
-
قیام امن کیلئے قانون نافذ کرنیوالے ادارے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
شوگرزملزایسوسی ایشن نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.