لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بڑا ریلیف دے دیا
چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع 7 کروڑ روپے مریم نواز کو واپس کرنے کا حکم
ساجد علی
پیر 11 مئی 2026
12:00
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ادارے کو رقم کی واپسی پر کوئی اعتراض نہیں ہے، اس سلسلے میں نیب کی جانب سے باقاعدہ بیانِ حلفی بھی جمع کرایا گیا، جس میں درخواست کی مخالفت نہ کرنے کی تصدیق کی گئی۔
بتایا جارہا ہے کہ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے اور نیب کے بیانِ حلفی کو مدنظر رکھتے ہوئے مریم نواز کی درخواست منظور کر لی اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ بطور گارنٹی جمع کرائے گئے 70 ملین (7 کروڑ) روپے فوری طور پر واپس کر دیئے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
صنم جاوید کی جیل میں اچانک طبعیت خراب، ہسپتال منتقل کردیا گیا
-
ماہانہ 5 سے 6 لاکھ روپے تنخواہ کا لالچ، روس یوکرین جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف
-
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بڑا ریلیف دے دیا
-
کسٹمز کے گودام میں آگ لگنے سے 100 سے زائد گاڑیاں جل کر راکھ، 35 افراد جھلس کر زخمی
-
ثاقب سکندر نامی شہری کو وفات شدہ ظاہر کرنے کے معاملے پر نادرا کی وضاحت جاری
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈیرے پر فائرنگ، رکن اسمبلی ایوب گادھی زخمی، 3 افراد قتل
-
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، کسی دباؤ کے تحت اپنی پالیسی تبدیل نہیں کریں گے، ایران کا اعلان
-
مجھے یہ بالکل پسند نہیں آیا، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابل قبول قرار دے کر مسترد کردیا
-
تھائی لینڈ کی کال کوٹھڑی سے رہائی پانے والی مریم کی آپ بیتی
-
سپین: ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ سے مسافروں کا انخلاء شروع
-
ایران نے 47 سال ہمیں بیوقوف بنایا، ایران کو مزید یہ موقع نہیں ملے گا کہ وہ امریکہ کا مذاق اڑائے، ٹرمپ
-
احسن اقبال نے پٹرول ڈیزل مہنگا کرنے کا جواز بیان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.