ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کی لیز منسوخی کا فیصلہ چیلنج، بینک آف پنجاب نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی
اس منصوبے کی تعمیراتی کمپنی بی این پی کو تقریباً 2.5 ارب سے 3.5 ارب روپے کا قرض فراہم کر رکھا ہے، لیز کی منسوخی سے بینک کی اس خطیر رقم کی واپسی خطرے میں پڑ سکتی ہے؛ اپیل میں مؤقف
ساجد علی
پیر 11 مئی 2026
15:16
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ بینک کی جانب سے دائر کی گئی اس انٹرا کورٹ اپیل پر ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کچھ قانونی اعتراضات بھی عائد کیے ہیں، تاہم بینک کی قانونی ٹیم ان اعتراضات کو دور کرکے کیس کی جلد سماعت کے لیے کوشاں ہے۔
خیال رہے کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اسلام آباد کا ایک ہائی پروفائل منصوبہ ہے جو طویل عرصے سے قانونی تنازعات کا شکار ہے، جسٹس ڈوگر کے حالیہ فیصلے میں لیز منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا تھا، جس سے نا صرف کمپنی بلکہ اس میں سرمایہ کاری کرنے والے بینکوں اور اپارٹمنٹ مالکان کے مفادات بھی متاثر ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم نے پٹرول ڈیزل مہنگا کرنے کا سارا ملبہ آئی ایم ایف پر ڈال دیا
-
امریکہ و اسرائیل سے قربت کیا یو اے ای کو ایران کے نشانے پر لائی؟
-
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس میں کمی کی تجویز، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھنے کا امکان
-
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کی لیز منسوخی کا فیصلہ چیلنج، بینک آف پنجاب نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، قیمت 105 ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، خودکش بمبار خاتون گرفتار
-
پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 23 اگست تک کرنے کا اعلان
-
ایران جنگ: ٹرمپ نے تنازعہ ختم کرنے کی ایران کی تجاویز مسترد کر دیں
-
پنجاب حکومت کا مدارس کی رجسٹریشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ
-
امریکی مطالبات غیرمعقول ہیں، لڑائی پر مجبور کیا گیا تو لڑیں گے، ایرانی وزارت خارجہ
-
صنم جاوید کی جیل میں اچانک طبعیت خراب، ہسپتال منتقل کردیا گیا
-
ماہانہ 5 سے 6 لاکھ روپے تنخواہ کا لالچ، روس یوکرین جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.