ہیٹی میں صنفی بنیاد پر تشددکے واقعات میں تشویشناک اضافہ، اقوام متحدہ رپورٹ
منگل 12 مئی 2026 09:12
(جاری ہے)
ادارے کے مطابق گزشتہ سال بھی ہیٹی میں صنفی تشدد کے 8 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے تھے، جو 2024 کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ تھے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے بحران کے باوجود متاثرین کے لیے امدادی اور حفاظتی خدمات شدید مالی قلت کا شکار ہیں۔ رواں سال درکار ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں سے اب تک صرف 8 فیصد فنڈز موصول ہوئے ہیں۔فنڈز کی کمی کے باعث متاثرین کو جنسی حملے کے بعد انتہائی اہم 72 گھنٹوں کے اندر طبی امداد، نفسیاتی معاونت اور عارضی پناہ گاہوں تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔او سی ایچ اے کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود بعض متاثرین کو طبی، نفسیاتی اور حفاظتی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں، تاہم ضروریات موجودہ صلاحیت سے کہیں زیادہ ہیں۔اقوام متحدہ اور اس کے شراکت دار اداروں نے ہیٹی میں صحت، تحفظ اور نفسیاتی معاونت کے شعبوں کے لیے فوری طور پر مزید فنڈنگ بڑھانے پر زور دیا ہے، خصوصاً ان علاقوں میں جو تشدد سے زیادہ متاثر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
انمول پنکی نے اپنے ہاتھ تیزاب سے کیوں جلائی تہلکہ خیز انکشافات
-
ایشوریا کے مداح اب بھی ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب
-
ایرانی اداکارہ کو غیرمناسب پیغامات بھیجنے پر اہلیہ نے میکرون کو تھپڑ مارا، تہلکہ خیز انکشاف
-
ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، امریکی نائب صدر
-
تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.