راجوری اور پونچھ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کارروائیاں
تلاشی کی کارروائیوںکے باعث مقامی لوگوں میں شدید خوف اورعدم تحفظ کا احساس بڑھ گیا
منگل 12 مئی 2026 14:56
(جاری ہے)
مقامی لوگوں اور سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کی پرانی اور غیر اہم اشیا کو اکثربڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں اور علاقے میں بھارتی فوج کی مسلسل موجودگی کا جواز بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
ان کے مطابق ان آپریشنز سے عام شہریوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے اور علاقے میں خوف ودہشت کی فضا قائم ہے۔ادھر دوسری جانب وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ہیں پی کے مشرا نے ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں سکیورٹی صورتحال، انٹیلی جنس نیٹ ورک اور مختلف اداروں کے درمیان رابطوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مسلسل اعلیٰ سطح کے فوجی دورے اورفوجی کارروائیوں میں توسیع سے خطے میں صورتحال معمول پر آنے کے مودی حکومت کے دعوئوں سے متصادم ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.