سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ دھرنا دے دیا
پولیس نے اڈیالہ روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے شاہراہ کو مکمل سیل کردیا،
منگل 12 مئی 2026 19:57
(جاری ہے)
سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں اڈیالا روڈ فیکڑی ناکے پر پہنچے، علیمہ خان بھی بہنوں کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر موجود تھیں۔پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا، شاہد خٹک، نعیم حیدر پنجوتھا، نیاز اللہ نیازی و دیگر کارکنان موجود ہیں، پولیس کی بھاری نفری اڈیالا روڈ پر مختلف مقامات پر موجود تھے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا روس سے تیل اور گیس خریدنے کا فیصلہ
-
آبنائے ہرمز بند ہونے سے عالمی سطح پر تیل کا بحران آیا اور قیمتیں آسمان پر چلی گئیں
-
ایران سے سستی گیس کا معاہدہ ہونے کے باوجود گیس کیوں نہیں خریدی جاتی؟
-
وہ بڑے ملک جو آپس میں بات نہیں کرتے تھے آج پاکستان کی بدولت معاہدہ کررہے ہیں
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کی ریلوے کے شہید ملازم لیاقت علی کی فرض شناسی کے اعتراف میں بعد از شہادت ’’ستارۂ شجاعت‘‘ عطا کرنے کی سفارش
-
پنجاب حکومت نے اپنی انشورنس کمپنی قائم کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، عظمی بخاری
-
وفاقی وزیر إھمد حنیف عباسی کی ریلوے کے شہید ملازم لیاقت علی کی فرض شناسی کے اعتراف میں بعد از شہادت ’’ستارۂ شجاعت‘‘ عطا کرنے کی سفارش
-
ْکراچی میں 12 سے 24 مئی تک منتخب علاقوں میں پولیو بوسٹر ڈوز مہم جاری رہے گی، عائشہ رضا فاروق
-
بلاول بھٹو زرداری کی لکی مروت میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت
-
نوجوانوں کو جدید مہارتوں اور بین الاقوامی زبانوں سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، چوہدری سالک
-
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
وفاقی تحقیقاتی ادارہ میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر 200 سے زائد اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ، سینٹ کو آگاہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.