بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
منگل 12 مئی 2026 19:10
(جاری ہے)
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے وفد میں سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبد الرحمان کھیتران، صوبائی اسمبلی کے رکن سردار چنگیز مری اور میر خدا بخش مری شامل تھے۔
وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ ان وسائل سے صوبے کے عوام بھرپور استفادہ کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر بلوچستان کی ترقی کے لئے کام کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران سے سستی گیس کا معاہدہ ہونے کے باوجود گیس کیوں نہیں خریدی جاتی؟
-
وہ بڑے ملک جو آپس میں بات نہیں کرتے تھے آج پاکستان کی بدولت معاہدہ کررہے ہیں
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کی ریلوے کے شہید ملازم لیاقت علی کی فرض شناسی کے اعتراف میں بعد از شہادت ’’ستارۂ شجاعت‘‘ عطا کرنے کی سفارش
-
پنجاب حکومت نے اپنی انشورنس کمپنی قائم کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، عظمی بخاری
-
وفاقی وزیر إھمد حنیف عباسی کی ریلوے کے شہید ملازم لیاقت علی کی فرض شناسی کے اعتراف میں بعد از شہادت ’’ستارۂ شجاعت‘‘ عطا کرنے کی سفارش
-
ْکراچی میں 12 سے 24 مئی تک منتخب علاقوں میں پولیو بوسٹر ڈوز مہم جاری رہے گی، عائشہ رضا فاروق
-
بلاول بھٹو زرداری کی لکی مروت میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت
-
نوجوانوں کو جدید مہارتوں اور بین الاقوامی زبانوں سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، چوہدری سالک
-
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
وفاقی تحقیقاتی ادارہ میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر 200 سے زائد اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ، سینٹ کو آگاہی
-
افواج پاکستان سمیت پولیس اور خفیہ ادارے ان دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مستعد ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
دہشت گردی کے خلاف ادارے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے، سہیل آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.