مریم نوازان ایکشن، انمول عرف پنکی نیٹ ورک کی رپورٹ طلب کر لی
جمعرات 14 مئی 2026 13:32
(جاری ہے)
لاہور پولیس کے مطابق 2022ئ میں تھانہ کوٹ لکھپت میں ریاض بلوچ پر منشیات کی برآمدگی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزم ریاض بلوچ نے بتایا تھا کہ فرار ہونے والی اس کی بہن انمول عرف پنکی ہے۔
پولیس کے مطابق ایک لگڑری گاڑی پر لڑکا اور لڑکی منشیات فروخت کرنے شاداب کالونی آ رہے تھے، گاڑی رکی تو ایک لڑکا منشیات دینے کی غرض سے نیچے اترا، اہلکاروں نے لڑکے کو قابو کر لیا، لڑکی گاڑی اسپیڈ میں چلا کر نکل گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
اس سال عمران خان کی رہائی ہو جانی ہے، ندیم افضل چن کی پیشگوئی
-
امریکہ حریف نہیں شراکت دار بنے، چینی صدر کا ٹرمپ کو مشورہ
-
انمول پنکی کا براہ راست گاہکوں کو ملنے کے بجائے مخصوص مقامات کا استعمال
-
سپیکرقومی اسمبلی کا بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
انمول پنکی کا مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب، کوکین کوئین کا بڑا سہولتکار پکڑا گیا
-
پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کا ایم ایل ون پر کام شروع کرنے کا اعلان، لاگت 6.66 ارب ڈالر ہوگی
-
مریم نوازان ایکشن، انمول عرف پنکی نیٹ ورک کی رپورٹ طلب کر لی
-
سپریم کورٹ ، سابق وفاقی وزیر انور سیف اللّٰہ خان کی سزا کالعدم قرار
-
چترال میں وادی کیلاش کے قدیم تہوار ”چلم جوشی“ کا آغاز ہو گیا
-
ایرانی نیوی سے مکمل تعاون رکھیں تو تمام تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرسکتے ہیں،عباس عراقچی
-
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر لاپتہ، حکام نے اغوا کا خدشہ ظاہر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.