حکومت کا ایم ایل ون پر کام شروع کرنے کا اعلان، لاگت 6.66 ارب ڈالر ہوگی
جمعرات 14 مئی 2026 13:32
(جاری ہے)
وزارت نے بتایا کہ تیسرے مرحلے میں 334 کلومیٹر طویل ملتان تا لاہور سیکشن کی اپ گریڈیشن شامل ہے، اس حصے پر تقریباً 88 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے جبکہ اسے دو سال میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
چوتھے مرحلے کے تحت لاہور تا راولپنڈی ریلوے ٹریک کو جدید بنایا جائے گا، 289 کلومیٹر طویل اس سیکشن پر ایک ارب 56 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی اور یہ منصوبہ 3 سال میں مکمل ہوگا۔آخری مرحلے میں 174 کلومیٹر طویل راولپنڈی تا پشاور ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کی جائے گی، اس حصے پر 92 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی جبکہ اسے 2 سال میں مکمل کیا جائے گا۔حکومت کے مطابق ایم ایل ون منصوبہ پاکستان کے ریلوے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سفر کے دورانیے میں کمی اور مال برداری کے نظام کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
اس سال عمران خان کی رہائی ہو جانی ہے، ندیم افضل چن کی پیشگوئی
-
امریکہ حریف نہیں شراکت دار بنے، چینی صدر کا ٹرمپ کو مشورہ
-
انمول پنکی کا براہ راست گاہکوں کو ملنے کے بجائے مخصوص مقامات کا استعمال
-
سپیکرقومی اسمبلی کا بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
انمول پنکی کا مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب، کوکین کوئین کا بڑا سہولتکار پکڑا گیا
-
پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کا ایم ایل ون پر کام شروع کرنے کا اعلان، لاگت 6.66 ارب ڈالر ہوگی
-
مریم نوازان ایکشن، انمول عرف پنکی نیٹ ورک کی رپورٹ طلب کر لی
-
سپریم کورٹ ، سابق وفاقی وزیر انور سیف اللّٰہ خان کی سزا کالعدم قرار
-
چترال میں وادی کیلاش کے قدیم تہوار ”چلم جوشی“ کا آغاز ہو گیا
-
ایرانی نیوی سے مکمل تعاون رکھیں تو تمام تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرسکتے ہیں،عباس عراقچی
-
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر لاپتہ، حکام نے اغوا کا خدشہ ظاہر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.