سپیکرقومی اسمبلی کا بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
جمعرات 14 مئی 2026 14:34
(جاری ہے)
وطن عزیز کے دفاع اور امن کے قیام کیلئے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔
شہدا نے مادرِ وطن کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی پھیلانے والے عناصر کو ہر محاذ پر شکست ہوگی۔پاکستان کی مسلح افواج دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ انسدادِ دہشتگردی مہم ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی۔پوری قوم اپنی بہادر افواج اور سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔سپیکر قومی اسمبلی نے شہداءکے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ شہداکے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔سپیکر قومی اسمبلی نے شہداکے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندانوں کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، بشری بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم، 21 افسران کو ترقی کیلئے ازسرنو زیر غور لانے کا حکم
-
آزاد کشمیر میں عام انتخابات جولائی کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان، تیاریاں عروج پر
-
گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
-
آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ
-
آپریشنل وجوہات، دبئی کی بجٹ ائیرلائن کی لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں معطل
-
اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کھلی کچہری‘ شہریوں کے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
-
کم آمدن والے طبقے کو رہائش کی فراہمی اور سستے گھروں کے منصوبے ہماری ترجیحات ہیں، وزیراعظم
-
متحدہ عرب امارات سے کوئی شہری ڈی پورٹ نہیں ہوا، ہمارے ان کے ساتھ تعلقات بہترین ہیں، طلال چوہدری
-
اس سال عمران خان کی رہائی ہو جانی ہے، ندیم افضل چن کی پیشگوئی
-
امریکہ حریف نہیں شراکت دار بنے، چینی صدر کا ٹرمپ کو مشورہ
-
انمول پنکی کا براہ راست گاہکوں کو ملنے کے بجائے مخصوص مقامات کا استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.