مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ کی افواجِ پاکستان سے اظہار یکجہتی
فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کی سلامتی کے ضامن، قوم متحد اور دشمن کے پروپیگنڈے کو ناکام بنایا جائے گا،ڈاکٹر محمدانور
جمعرات 14 مئی 2026 22:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مہاجر قوم ہر اول دستے کے طور پر پاکستان کی ترقی، استحکام اور دفاع میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی قومی یکجہتی کے ساتھ ملک کے استحکام کے لیے کام کرتی رہے گی۔
چیئرمین مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ نے مزید کہا کہ ملک دشمن عناصر کی کسی بھی منفی سوچ یا پروپیگنڈے کو قومی اتحاد کے ذریعے ناکام بنایا جائے گا۔آخر میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی سلامتی، وحدت اور استحکام کے لیے تمام طبقات کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا اور افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی برقرار رکھی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
-
نوابشاہ، مویشی منڈی میں بیل کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق
-
پیٹرول پمپس انویسٹمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کا فراڈ
-
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب کی کرپشن کا انکشاف، مقدمہ درج، 10 افسران گرفتار
-
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا
-
اس ماہ شاہراہِ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،یہ شاہراہ ایم نائن سے منسلک ہوگی،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.