دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا ،پاکستان نے اسے ناکام بنایا، راناثنااللہ
اللہ تعالی نے معرکہ حق میں پاکستان کو کامیابی عطا کی، مشیر وزیراعظم
پیر 18 مئی 2026 20:25
(جاری ہے)
لیگی رہنماء نے کہا کہ پاکستان نے جنگ رکوا کرامن کی پاسبانی کی، پاکستان نے جنگ رکواکر پوری دنیا کو امن دیا، پاکستان نے خطے کو بھی امن دیا اور دنیا کو بھی امن دینے جارہاہے، مسلم امہ میں اتحاد کے فروغ میں پاکستان کا کلیدی کردار ہے۔
راناثنااللہ نے کہا کہ کہاجارہاتھا سعودی عرب ایران پر حملہ آور ہوجائے گا، مسلم امہ کو تباہ کرنے کیلئے یہود و نصاری تیار ہیں، دین اور اسلام سے محبت کا عمل بھی پاکستان کو نصیب ہوا، دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا۔مزید قومی خبریں
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
گورنر پنجاب کی شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 283ویں عرس میں شرکت، مزار پر حاضری اور دعا
-
بجلی کے بل عوام پر بم کی صورت گرائے جا رہے ہیں ، حافظ نعیم الرحمان
-
گورنر سندھ سید کا ضلع مٹیاری کا دورہ، عوامی ملاقاتیں، تعزیت، صوفی تعلیمات اور ترقیاتی وژن پر زور
-
دہشت گردی کے خلاف ہر کامیاب کارروائی قوم کے اعتماد کی عکاس ہے، محمد حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.