بلاول بھٹو زرداری کی گورنر پنجاب کے ہمراہ وٹو ہاؤس آمد،میاں منظور وٹو کے انتقال پر ان کی اہلیہ اور بیٹوں سے اظہار تعزیت کیا
بدھ 20 مئی 2026 00:27
(جاری ہے)
اس موقع پر پی پی پی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ اور پی پی پی لاہور کے صدر فیصل میر نے بھی سوگواران سے تعزیت کی۔
بعد ازاں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری معروف سماجی و کاروباری شخصیت نواب شہزاد علی خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے نواب شہزاد علی خان کو ان کی صاحبزادی کی منگنی پرمبارک دی۔اسکے بعد وہ رکن قومی اسمبلی اور پی پی پی شعبہ خواتین وسطی پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی اور پی پی لاہور کے رہنما ءاشرف خان بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا کا ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا نوٹس، واقعے کی شدید مذمت
-
وہاڑی، چونگی نمبر 5 کے قریب فائرنگ، دو افراد جاں بحق، پولیس نے کارروائی شروع کر دی
-
کتاب سے محبت کا عالمی دن 9اگست کو منایاجائیگا
-
ہربنس پورہ میں خستہ حال 3منزلہ مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 9افراد جاں بحق ،3افراد زخمی
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.