کرکٹر سائرہ جبین کی اپنی بھرپور جدوجہد اور سفر کے بارے میں گفتگو
جمعہ 29 مئی 2026 13:00
(جاری ہے)
سائرہ نے کہا کہ ان کے خاندان خصوصا والد نے ہمیشہ ان کی حوصلہ افزائی کی، اگرچہ ان کے والد چاہتے تھے کہ وہ میڈیکل کے شعبے کو بطور پیشہ اختیار کریں۔
دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والی سائرہ جبین نے زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ انہوں نے صرف تین میچوں کی دو اننگز میں اپنی بیٹنگ کا لوہا منوایا اور32 گیندوں پر ناقابل شکست50 رنز اسکور کیے، جس میں 8 چوکے شامل تھے۔ اس میچ میں پاکستان نے 223 رنز بنائے تھے۔پوڈکاسٹ میں سائرہ جبین نے خواتین کرکٹ میں کیریئر بنانے، مشکلات کا سامنا کرنے اور پاکستان ٹیم تک پہنچنے کے سفر پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ایل سی سی اے گرائونڈ کا دورہ،کھلاڑیوں و کوچز سے ملاقات کی
-
پی ایچ ایف کا پاکستان ویمنز نیشنل ہاکی ڈویلپمنٹ پلان کا اعلان
-
دوسری سہیل یونیورسٹی نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر، ملک بھر سے 240 کھلاڑیوں کی شرکت
-
موجودہ دور میں ٹیسٹ کرکٹ ایک چیلنج بن چکی ہے ،عاقب جاوید
-
ویبھو سوریاونشی، ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈز توڑ سکتے ہیں : ڈیل سٹین
-
صاحبزادہ فرحان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کوئی پوچھتا نہیں تھا، پی ایس ایل میں پرفارم کیا ، قومی ٹیم میں آگئے : خوشدل شاہ
-
فیفا ورلڈکپ: افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
-
ایف آئی ایچ ہاکی مینز نیشنز کپ،نیوزی لینڈ کی سکاٹ لینڈ کےخلاف فتح، جاپان نے ملائیشیا کو ہرا دیا
-
اسلام آباد،بیڈمنٹن سمر تربیتی کیمپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
-
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرار دیا
-
کینیڈ اور بوسنیا کا میچ ایک، ایک گول سے برابر
-
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب نے شائقین کے دل جیت لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.