کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں آگ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
3 ہزار 37 ہیکڑ پر مشتمل قدرتی جنگل خاکستر، دریائے سندھ اور جہلم کے اہم ذیلی آبی ذخائر کے لیے ضروری ماحولیاتی پٹی کو شدید نقصان پہنچنے کا خطرہ پیدا ہو گیا
منگل 2 جون 2026 21:35
(جاری ہے)
سیٹلائٹ تصاویر میں کوٹلی ستیاں میں 7 ہزار 500 ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلے جنگلات میں تباہی ہوئی، 9 مئی سے 29 مئی تک کی سیٹلائٹ تصاویر کے موازنے سے چِیڑ کے قیمتی جنگلات کو شدید نقصان پہنچا۔
کوٹلی ستیاں کی آگ نے مقامی پرندوں اور جنگلی حیات کی افزائش نسل کا سیزن شدید متاثر کیا، جنگل کی آگ سے نئے اگنے والے پودے اور پنیریاں تباہ، زمین پر نقصان دہ جڑی بوٹیوں کے پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔دریائے سندھ اور جہلم کے اہم ذیلی آبی ذخائر کے لیے ضروری ماحولیاتی پٹی کو شدید نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔مقامی آبادی اور محکمہ جنگلات نے کئی مقامات پر آگ پر قابو پا لیا، تیز ہوائوں کے باعث اب بھی خطرات برقرار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا بھارت پر آبی معاہدہ معطل کرنے کے بعد پانی کو ہتھیار بنانے کا الزام
-
پاکستان آسٹریلیا انٹرنیشنل ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ، پنجاب پولیس نے سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے
-
بلوچستان میں ہم اے آئی کو استعمال کرکے نوجوانوں کو روزگار دیں گے
-
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فی لیٹر پیٹرول 500 روپے تک فروخت ہونے لگا، متعدد فلنگ اسٹیشنز عارضی بند ہوگئے
-
ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی و ہلاکت کیس، تفتیش میں پیشرفت
-
اسرائیل کا غزہ پولیس کو مسلسل نشانہ بنانا قابل مذمت، انسانی حقوق دفتر
-
امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ جھڑپوں پر یو این چیف کو تشویش
-
سلامتی کونسل: پانچ غیر مستقل ارکان کا انتخاب، جرمنی اور فلپائن ناکام
-
کانگو: ایبولا پر قابو پانے کی کوششوں میں عوامی تعاون کی ضرورت، ٹیڈروز
-
یمن: امدادی کٹوتیوں سے لاکھوں افراد غذائی قلت کا شکار، رپورٹ
-
عالمی فٹبال کپ کے موقع پر خسرے بارے محتاط رہنے کی ہدایت
-
خیبرپختونخوا کے عوام کو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.