لاہورہائیکورٹ،آئی ایم ایف قرضوں سے متعلق سول نظرثانی درخواست خارج
بدھ 3 جون 2026 17:42
(جاری ہے)
جسٹس عاصم حفیظ نے ایڈووکیٹ طالب حسین میکن کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ قرض کا انتظام حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہے اور ریکارڈ پر ایسا کوئی ثبوت موجود نہیں کہ آئی ایم ایف نے کسی پاکستانی شہری سے انفرادی طور پر قرض واپسی کا مطالبہ کیا ہو۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات کی بنیاد پر دعوی دائر کیا گیا تھا اور قانونی طور پر درخواست قابل سماعت نہیں تھی۔
مزید اہم خبریں
-
دفاتر کے چکر اور لمبی لائنوں کا خاتمہ، یکم جولائی سے پاسپورٹ سیدھا آپ کے گھر پہنچے گا
-
وقت آگیا ہے معاہدہ کر لیں، 47 سال پرانا ایرانی رویہ مزید برداشت نہیں ہوگا، ٹرمپ
-
عالمی بینک کا پاکستان کے ساتھ تعاون لائق ستائش ، افرادی قوت کو جدید تقاضوں کے مطابق تیار کرنا ضروری ہے، وزیرخزانہ
-
لاہورہائیکورٹ،آئی ایم ایف قرضوں سے متعلق سول نظرثانی درخواست خارج
-
کویت ایئرپورٹ پر ایرانی حملے، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
-
امریکہ نے پاکستان سمیت 60 ممالک پر12.5 فیصد تک نیا ٹیرف عائد کردیا
-
آئی جی پنجاب نے وارڈنز کو بیچ سڑک گاڑیاں روک کر چالان کرنے سے روک دیا، نئی پالیسی جاری
-
این ایف سی کے تحت وفاق کی جانب سے صوبوں کو مالی سال کے پہلے 9ماہ میں مجموعی طورپر56کھرب،30ارب،7کروڑ،50لاکھ روپے کے فنڈز منتقل
-
سہیل آفریدی کا 10 جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان
-
عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریلوے کی سالانہ آمدن میں قابل قدر اضافہ ممکن ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ،توانائی شعبے سے متعلق پالیسیوں کیخلاف درخواست کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
موٹر و ے گینگ ریپ ، ملزمان عابد ملہی ،شفقت بگا کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.