اسلام آباد کے 42ہسپتالوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی،مصطفی کمال
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے شعبہ صحت پر 1156ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود مریضوں کے اطمینان کی شرح 10فیصد سے بھی کم ہے،وفاقی وزیر صحت
بدھ 10 جون 2026 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کی آبادی ساڑھے 35لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ راولپنڈی، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں سے آنے والے مریضوں کی وجہ سے بھی وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں پر اضافی بوجھ پڑ رہا ہے، جس کے باعث رش اور سہولیات کے معیار سے متعلق شکایات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
مصطفی کمال نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں صحت کے شعبے پر مجموعی طور پر 1156ارب روپے خرچ کر رہی ہیں لیکن مریضوں کے اطمینان کی شرح 10فیصد سے بھی کم ہے، ایک حکومتی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ نجی شعبے کے اشتراک سے 210ارب روپے میں بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج وقت کی اہم ضرورت ہے اور اگر نجی شعبے کو شامل نہ کیا گیا تو ملک کو طلب پوری کرنے کے لیے پانچ ہزار نئے ہسپتال تعمیر کرنا ہوں گے۔وزیر صحت نے خبردار کیا کہ کسی بھی قسم کی غفلت یا ناقص علاج فراہم کرنے والے ہسپتال کو فوری طور پر پروگرام سے خارج کر دیا جائے گا، انہوں نے پروگرام کی بحالی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام پاکستان کو عالمی معیار کے صحت نظام کے قریب لے جانے میں مدد دے گا۔مزید قومی خبریں
-
ملک میں 3 لاکھ 66 ہزار ایچ آئی وی کیسز کا انکشاف
-
این ڈی ایم اے کا 10 تا 15 جون بالائی علاقوں میں شدید بارشوں، سیلابی طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ؛ قراقرم ہائی وے بند ہونے کا خدشہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا آرمی کاہیلی کاپٹر حادثے پر اظہارافسوس ، جام شہادت نوش کرنے والوں کیلئے خراج عقیدت
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی، نکاسی آب اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں
-
وفاقی وزیر توانائی کا پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار
-
حکومت نے موجودہ بحرانی صورتحال کے عوام پر کم سے کم اثرات کے لئے موثر اقدامات کئے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
نئے این ایف سی ایوارڈ میں ضم شدہ اضلاع کا مالی حصہ شامل کیا جائے گا ،وزیراعلی خیبرپختونخوا
-
علم سے دانش کو کشید کرکے باصلاحیت لیڈرشپ فراہم کرنا اے پی ایم ایس او کی اہم ذمہ داری ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کامادہ اونٹنی پر وحشیانہ تشدد کا سخت نوٹس،جانور کو دستیاب بہترین ویٹرنری علاج فراہم کرنے کی ہدایت
-
گلگت بلتستان میں کامیابیِ ، اسحاق ڈار کا بلاول بھٹو سے رابطہ، حکومت سازی پر اتفاق
-
ًوزیراعظم شہباز شریف سے پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کی ملاقات ‘ صوبے کے مختلف امور پر بریفنگ
-
وزیر تجارت سے سپیک ریفائنری پرائیویٹ لمیٹڈ کے وفدکی ملاقات، بلوچستان میں ڈیپ کنورژن گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.