بجٹ عوامی امنگوں کے مطابق نہیں ہوگا: فواد چوہدری
شہبازشریف پہلے وزیرِ اعظم ہیں جو پانچواں بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں ، سابق وزیر
جمعرات 11 جون 2026 13:02
(جاری ہے)
فواد چوہدری ے کہا کہ (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کی پارٹی چل رہی ہے، 28 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر نئے صوبے نہیں بنے، دونوں خاندانوں نے ہمیں بیوقوف بنایا۔فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کے برے دن شروع ہوئے ہیں تو پھر پاکستان کے اچھے دن شروع ہوں گے۔
مزید اہم خبریں
-
لائیو اسٹریمنگ کے دوران فحاشی اور عریانیت میں ملوث انٹرنیشنل گینگ گرفتار
-
بندوق سے آواز دبانے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو حالات مکمل طور پر کنٹرول سے باہر ہوسکتے ہیں، سہیل آفریدی
-
اقتصادی سروے 26-2025، پاکستانی معیشت کا حجم 452 ارب ڈالر سے تجاوزکر گیا، شرح نمو 3.7 فیصد رہی
-
سید مصطفی کمال سے ہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کے وفد کی ملاقات، صحت بارے تحقیق نظام مضبوط بنانے اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی رکن اقبال آفریدی کو معطل کر دیا
-
25 لاکھ مہاجرین کشمیر کو نظر انداز نہیں کیاجاسکتا،وزیر دفاع
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا گرمی کے پیش نظر عوام کیلئے ٹھنڈے پانی کا اہتمام کرنے کا حکم
-
بھارت پانی کی ایک بوند بھی پاکستان نہیں جانے دے گا، بھارتی وزیرِ آبی وسائل کی دھمکی
-
نیا اقتصادی سروے پیش؛ مہنگائی بتدریج کم ہوئی، شرحِ نمو 3.7 فیصد تک پہنچ گئی، وزیرخزانہ
-
یو اے ای: سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل
-
ہیلتھ کیئر نیشنل سکیورٹی ایشو ہے، ہم ہر بیماری میں نمبر ون بننے جارہے ہیں،مصطفی کمال
-
شہبازشریف کی جانب سے ہتک عزت کا کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان حق دفاع بحال کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.