کراچی پولیس کی کارروائی، دو مبینہ ملزمان سے گٹکااور فروختگی رقم برآمد

جمعرات 11 جون 2026 21:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2026ء) کراچی پولیس نے دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کر کےانڈین گٹکا سفینہ اور فروختگی رقم برآمد کرلی ہے۔

(جاری ہے)

ائر پورٹ پولیس نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 2مبینہ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔جمعرات کو ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ساحل اور راحب علی شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :