نوشہرہ ورکاں ،باگانوالہ کے قریب موٹر سائیکل حادثہ میں زخمی 70 سالہ بزرگ دوران علاج جاں بحق

منگل 16 جون 2026 14:23

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2026ء) نوشہرہ ورکاں کڑیال روڈ باگانوالہ کے قریب حادثہ میں زخمی 70 سالہ شخص دوران علاج جنرل ہسپتال میں جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ متوفی ملک محمد عارف کو موٹر سائیکل پر جاتے نا معلوم تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی اور ڈرائیور ٹرک بھگا کر لے گیا جبکہ 70 سالہ شخص ملک محمد عارف کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122نوشہرہ ورکاں کی ٹیم نے بروقت