فیصل آباد، اوباش افراد کی تین لڑکیوں سے زیادتی،7خواتین اور 4نوجوانوں کو اغواء کر لیا گیا،پولیس نے مغویان کی بازیاتی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی
بدھ 1 جولائی 2026 22:33
(جاری ہے)
ب کے مختار کی بیٹی (ع) کو اوباش ملزمان احسان وغیرہ، ٹھیکریوالا کے علاقہ68ج ب کے ماجد علی کی اہلیہ (س) کو دو بچوں سمیت ملزمان ظہور وغیرہ نے اغوا کر لیا، ڈجکوٹ کے علاقہ267ج ب کے ساجد علی بیٹی (م) کو ملزمان ذیشان وغیرہ، کھرڑیانوالہ کے علاقہ 229ر۔
ب کے علی عباس کی ہمشیرہ (س) کو بازار جاتے ہوئے ملزمان میاں خاں وغیرہ، مکوآنہ کے پرویز کی بیٹی (م) کو نامعلوم، ماموں کانجن کے علاقہ 497گ ب کے ناصر علی کی بھتیجی (ن) کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا، ملت ٹائون کے صدیق آباد کے رہائشی امین کا بیٹا سعد، گلشن مدینہ کے ناصر کا بیٹا احتشام، فیکٹری ایریا کے علاقہ اسلام پورہ کے احمد کا بیٹا محمد حسن اور قصبہ تاندلیانوالہ کا مظہر اقبال کا بیٹا غلام محی الدین گھر سے سودا سلف لینے گئے واپس نہ آئے، جنہیںنامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور: یتیم خانہ چوک میں کالعدم مذہبی تنظیم کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پرفائرنگ
-
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
پاکستان، قازقستان زرعی استعداد کو تجارتی مواقع میں تبدیل کرنے پر متفق
-
نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ، ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں، گورنر سندھ
-
آزادی کا دن ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنرسندھ
-
بلوچستان کے طلباء ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں ، میرسرفرازبگٹی
-
ساہیوال ، مختلف وارداتیں، 7لاکھ سے زائد نقدی ،4موبائل فون لوٹ لئے گئے،4 ڈاکو گرفتار
-
ساہیوال ،ذخیرہ اندوزوں سے 20ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم تحویل میں لے لی گئی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سندھ کی ملاقات
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید ڈی ایس پی دیار خان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی اور اہلخانہ سے تعزیت کی
-
بزرگوں کی قربانیوں، جدوجہد اور دعائوں کے ثمر سے آج ہم آزاد وطن میں فخر سے سانس لے رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.