توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر نیا بینچ تاحال تشکیل نہ پا سکا
جمعرات 2 جولائی 2026 20:37
(جاری ہے)
حکم نامے کے مطابق وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اپیلیں 30 روز کی قانونی مدت کے اندر، 29 دسمبر 2025 کو دائر کر دی گئی تھیں، جبکہ ٹرائل کورٹ نے 20 دسمبر 2025 کو بانی اور بشریٰ بی بی کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
وکیل کے مطابق ٹرائل کورٹ کے وکیل کے لیے ہائیکورٹ میں نیا وکالت نامہ جمع کرانا لازمی قانونی شرط نہیں، تاہم رجسٹرار آفس نے اسی بنیاد پر اعتراض عائد کیا۔ وکیل نے بتایا کہ نئے وکالت نامے پر دستخط کرانے کے لیے متعدد بار جیل حکام سے رابطہ کیا گیا، مگر جیل سپرنٹنڈنٹ کے عدم تعاون کے باعث دستخط نہ ہو سکے۔حکم نامے میں وکیل کا یہ مؤقف بھی درج ہے کہ دیگر اعتراضات معمولی نوعیت کے تھے اور محض تکنیکی بنیادوں پر رجسٹرار آفس اپیلیں واپس نہیں کر سکتا۔ ان کے مطابق اپیل دائر ہونے کے بعد رجسٹرار آفس کا کام اسے اعتراضات کے ساتھ عدالت کے سامنے مقرر کرنا ہے، جبکہ اعتراضات کی قانونی حیثیت کا فیصلہ صرف عدالت جوڈیشل سائیڈ پر کر سکتی ہے۔عدالت نے اپنے حکم میں اس مؤقف سے اتفاق کرتے ہوئے قرار دیا کہ اپیل ٹرائل کا تسلسل اور اپیل کنندہ کا قانونی حق ہے، جس میں شواہد کا ازسرِ نو جائزہ لیا جاتا ہے، اس لیے کسی بھی اپیل کنندہ کو محض تکنیکی اعتراضات کی بنیاد پر اس حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔عدالت نے قرار دیا کہ اپیلوں کا فیصلہ فریقین کو سننے اور شواہد کا جائزہ لینے کے بعد میرٹ پر کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
لاہور غیرملکی خواتین زیادتی کیس؛ اسحاق ڈار کے رشتے دار رضا ڈار کیخلاف مقدمہ درج
-
ورلڈ بینک کے مطابق وفاق میں وزارتوں اور اخراجات میں کمی کی بجائے اضافہ ہوگیا ہے
-
دیسی ساختہ موٹرکشتی کا انجن جھیل کے عین درمیان میں بند ہوگیا‘پانی کی بے رحم لہروں نے کشتی الٹا دی . ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
-
تحریک انصاف کا آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
-
ایک دوسرے کو گرانے سے فرصت ملے تو دلدل کی طرف پیش قدمی روکیں، خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی اطلاعات، صارفین پریشان
-
پاکستانی فارما صنعت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان، 130 چینی کمپنیاں پاکستان آ رہی ہیں
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران روانہ
-
لاہور ڈیفنس زیادتی کیس؛ متاثرہ غیرملکی خواتین نے بیان ریکارڈ کروا دیا
-
فیصل آباد: نواحی گاؤں میں بےرحم باپ نے اپنے دو کمسن بچوں بیٹی اور بیٹے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
صوبائی وزیر لیبر محمد منشا اللہ بٹ ،چیئرمین گورننگ باڈی کی زیر صدارت پیسی گورننگ باڈی کا اجلاس، محنت کش دوست فیصلوں کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.