پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی اطلاعات، صارفین پریشان
ڈاؤن ڈیٹیکٹر نے کنکٹیویٹی متاثر ہونے کی تصدیق کردی، پی ٹی اے تاحال خاموش
ساجد علی
جمعرات 2 جولائی 2026
19:41
(جاری ہے)
جیو نیوز کے مطابق انٹرنیٹ کنکٹیویٹی اور ویب سائٹس کی ڈاؤن ٹائم پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے "ڈاؤن ڈیٹیکٹر" نے بھی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے کئی بڑے شہروں بشمول کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس کے تعطل اور سست روی کی لہر دیکھی جا رہی ہے، جس سے متعدد صارفین بیک وقت متاثر ہوئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروس اس قدر کیوں متاثر ہوئی ہے، اس کی حقیقی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ہے، ڈیجیٹل صارفین کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن بات یہ ہے کہ پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کے نگران ادارے "پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی" (پی ٹی اے) یا کسی بڑے انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر کی جانب سے اب تک اس خرابی یا سست روی کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان یا وضاحت سامنے نہیں آئی۔مزید اہم خبریں
-
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
لاہور غیرملکی خواتین زیادتی کیس؛ اسحاق ڈار کے رشتے دار رضا ڈار کیخلاف مقدمہ درج
-
ورلڈ بینک کے مطابق وفاق میں وزارتوں اور اخراجات میں کمی کی بجائے اضافہ ہوگیا ہے
-
دیسی ساختہ موٹرکشتی کا انجن جھیل کے عین درمیان میں بند ہوگیا‘پانی کی بے رحم لہروں نے کشتی الٹا دی . ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
-
تحریک انصاف کا آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
-
ایک دوسرے کو گرانے سے فرصت ملے تو دلدل کی طرف پیش قدمی روکیں، خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی اطلاعات، صارفین پریشان
-
پاکستانی فارما صنعت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان، 130 چینی کمپنیاں پاکستان آ رہی ہیں
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران روانہ
-
لاہور ڈیفنس زیادتی کیس؛ متاثرہ غیرملکی خواتین نے بیان ریکارڈ کروا دیا
-
فیصل آباد: نواحی گاؤں میں بےرحم باپ نے اپنے دو کمسن بچوں بیٹی اور بیٹے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
صوبائی وزیر لیبر محمد منشا اللہ بٹ ،چیئرمین گورننگ باڈی کی زیر صدارت پیسی گورننگ باڈی کا اجلاس، محنت کش دوست فیصلوں کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.