سابقہ منگیتر کو اغوا اور ساتھیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزم کو عدالت نے ضمانت دیدی
ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت، تفتیشی ریکارڈ شکایت کنندہ کے موقف کی تائید نہیں کرتا، عدالتی آبزرویشن
جمعہ 3 جولائی 2026 14:20
(جاری ہے)
مقدمے کے مطابق شکایت کنندہ نے الزام عائد کیا کہ ان کی بہن کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔شکایت کنندہ کے مطابق ان کی بہن کا پہلے ملزم سے رشتہ طے ہوا تھا، تاہم بعد میں کسی وجہ سے یہ رشتہ ختم ہو گیا۔مقدمے کے مطابق شکایت کنندہ نے موقف اختیار کیا کہ جب وہ اور ان کے شوہر کام پر گئے ہوئے تھے، تو ان کی بہن کے سابق منگیتر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسے اغوا کیا اور بعد ازاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔سماعت کے دوران عدالت نے آبزرویشن دی کہ تفتیشی ریکارڈ شکایت کنندہ کے موقف کی تائید نہیں کرتا، جس کے بعد ملزم عدنان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
-
دانہ سر بس حادثے کے جائے وقوعہ پر حکومت بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری
-
شازیہ مری کا شیرانی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وفاقی وزیر ریلوےسے گجرات چیمبرکے وفد کی ملاقات، کارگو سروسز کو مزید مؤثر بنانے، صنعتکاروں اور کاروباری برادری کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
-
مہمند ، سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.