لبنان ، اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 301 افراد شہید ، 12 ہزار 199 زخمی

ہفتہ 4 جولائی 2026 18:34

بیروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2026ء) لبنان میں کے دوران 4 ہزار 301 افراد شہید اور 12 ہزار 199 زخمی ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق لبنان کی وزارتِ صحت سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2 مارچ سے 3 جولائی تک اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 301 افراد شہید اور 12 ہزار 199 زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :