بھارت،700سال قدیم بانیان درخت کی دریافت کا دعوی
ہفتہ 4 جولائی 2026 20:28
(جاری ہے)
درخت کی عمر معلوم کرنے کے لیے تابکار کاربن کے انتہائی حساس سائنسی طریقے سے جانچ کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نتائج میں سامنے آیاہے کہ یہ درخت تقریبا 700 سال پرانا ہے جو اس سے پہلے کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہے، پہلے یہ سمجھا جاتا تھا کہ یہ درخت صرف 300 سے 350 سال پرانا ہے اور کسی پرانی عمارت کے قریب موجود تھا لیکن نئی تحقیق نے اس خیال کو غلط ثابت کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرین کی رائے ہے کہ یہ درخت ممکنہ طور پر اس علاقے کے قدیم جنگلات کا باقی ماندہ حصہ ہے اور اس کی دریافت ماحولیاتی تحفظ اور قدرتی ورثے کی بہتر سمجھ بوجھ میں اہم کردار ادا کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
100 ملین ڈالرز کے موبائل فونز کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد ملزم کو قطر سے امریکا پہنچا دیا گیا
-
ٹرمپ نے لنزے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کیلئے انکی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
-
میری حمایت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی، قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، ٹرمپ
-
ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیردفاع
-
ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
انگلینڈ اورویلزمیں مئی وجون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.